امیٹھی میں ریلوے ملازمین نے ڈبل انجن کی حامل انسپکشن بوگی کو
دھکا دے کر اسٹیشن تک منتقل کیا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
امیٹھی : 22۔مارچ
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
سابق چیف منسٹر اتر پردیش و سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے اس واقعہ کا ویڈیو ٹوئٹ کرتےہوئے ایکس X (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا ہے کہ
” وزیر ریلوے کو فوری بلاؤ
ان سے بھی دھکا لگواؤ
لگتا ہے بی جے پی کی ڈبل انجن کی سرکار میں آج الیکٹورل بانڈ کا ایندھن نہیں پڑا،تبھی امیٹھی کے نہال گڑھ کے کراسنگ پر لوگ دھکا لگانے پر مجبور ہیں۔”
" یہ بھی پڑھیں "
دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو شراب اسکام معاملہ میں ای ڈی نے گرفتار کرلیا

