تلنگانہ میں کل 3 اپریل سے ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز
تمام تیار یاں مکمل، زائد از 5 لاکھ طلبہ کی شرکت، پانچ منٹ کی تاخیر قابل قبول
وقار آباد ضلع میں 74 امتحانی مراکز پر 13,727 طلبہ کی امتحانات میں شرکت
حیدرآباد/وقارآباد: 02/اپریل (سحرنیوزڈاٹ کام)




