بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
مراد آباد کے ایک گودام میں نماز تراویح کی ادائیگی کے خلاف
بجرنگ دل کا احتجاج، دس مسلمانوں کو پولیس کی نوٹس
نئی دہلی/حیدرآباد: 28۔مارچ
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
” بجرنگ دل اتر پردیش یونٹ کے صدر روہن سکسینہ کا دھمکی آمیز بیان ”
اس معاملہ میں خاتون صحافی سواتی مشرا https://twitter.com/swati_mishr نے اپنے ٹوئٹ کے پولیس کی نوٹس ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ” اتر پردیش میں یوپی میں نجی املاک پر نماز تراویح کو روکنےکے بعد اب 10 لوگوں سے 5۔5 لاکھ روپے کا سیکیورٹی/بانڈ مانگا گیاہے۔کہا گیا ہے کہ ان کی جانب سے امن کو خراب کرنے کاخدشہ ہے۔حکومت کانوریوں پر ہیلی کاپٹر سے پھول برساتی ہے،لیکن مسلمان اپنے گھروں میں نماز تراویح نہیں پڑھ سکتے۔!
” مراد آباد واقعہ کے خلاف بیباک و نامور صحافی ساکشی جوشی کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں "
https://www.facebook.com/sakshijoshi85/videos/159546730331080
” ملک میں گذشتہ چند سال سے جاری ایسے حالات پر نامور شاعر افتخار عارف کا یہ مشہور شعر صادق آتا ہے ؎”
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی

" مراد آباد کے اس واقعہ پر بے باک صحافی ہرشیتا مشرا کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں "
https://www.facebook.com/TimesMailToday/videos/710353497532903
” یہ بھی پڑھیں ”


