وقارآباد ضلع : اننت گیری ہلز کی پہاڑیوں میں کار اور موٹرسیکل ریس
محکمہ پولیس اور جنگلات کے عہدیدار مصروف تحقیقات، چند گاڑیوں کی شناخت
قانونی کارروائی اور مزید سخت بندوبست کیا جائے گا : ضلع ایس پی کوٹی ریڈی کا بیان
حیدرآباد/وقارآباد : 16۔اگست
(سحرنیوز ڈاٹ کام/نمائندہ)
اطلاعات کےمطابق پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہےکہ اس ریس میں 30 کاریں اور 70 موٹر سیکلیں شامل تھیں،جن کے نمبرات کے ذریعہ ان کے مالکین کا پتہ لگایا جارہا ہے۔اور ان سب کے علاوہ اس کار اور موٹرسیکل ریس کا اہتمام کرنےوالوں کے خلاف قانونی بھی کارروائی کی جائے گی۔
https://www.facebook.com/khanyahiya276/videos/2948156661984934

” یہ بھی پڑھیں "


