چیف منسٹر کیرالہ کی فلم دی کیرالہ اسٹوری پر تنقید، فلم کوسنگھ پریوار کا پروپیگنڈہ قرار دیا
یوٹیوب پر 14 ملین افراد نے ٹرائلر دیکھا، 5 مئی کو ہندی، ملیالم،تمل اور تلگو میں فلم ریلیز ہوگی
ترواننت پورم: 30/اپریل
(سحر نیوز ڈاٹ کام/ایجنسیز)
https://www.facebook.com/PinarayiVijayan/posts/pfbid02qEn3HM2VQ2BaMyB4HYFR5WYKNxEQysdt2im2x4a2WHKkDUi9yxLjzNbMgEN7pNfLl
اب دوبارہ سن شائن پکچرز کے یوٹیوب چینل پر فلم دی کیرالہ اسٹوری کا 2 منٹ 45 سیکنڈ پرمشتمل ایک اور ٹیزر (ویڈیو) چار دن قبل یوٹیوب پر پوسٹ کیا گیا ہے۔جسے صرف یوٹیوب چینل پر ہی 14 ملین سے زائد افراد نے دیکھاہے جبکہ اس چینل کے سبسکرائبرس کی تعداد 57 ہزار 700 ہے۔اس ویڈیو پر زائداز 86,000 کمنٹس کیے گئے ہیں جو کہ زیادہ تر اسلاموفوبیا پرمشتمل ہیں۔!!

فلم کیرالہ اسٹوری کے متنازعہ ٹیزر کے خلاف ڈی جی پی کی ہدایت پرفلم کے عملہ کے خلاف ایف آئی آر درج

