کاکروچ جنتا پارٹی کی سوشل میڈیا پر سونامی، انسٹا گرام پر چار دن میں15 ملین فالوورز
بی جے پی اور کانگریس کوبھی پیچھے چھوڑ دیا، لاکھوں نوجوان آن لائن رکن بن گئے، کئی اہم شخصیتیں بھی شامل
نئی دہلی / حیدرآباد: 21۔مئی
(سحر نیوزسوشل میڈیا ڈیسک)
مئی 2026 میں شروع ہونے والی یہ مہم دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اس کے جواب میں ڈیجیٹل ایکٹیوسٹ ابھیجیت دیپکے https://x.com/abhijeet_dipke نے جو کہ بوسٹن امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر http://@CJP_2029 کے نام سے ایک اکاونٹ بنایا اور تحریک کی باقاعدہ ویب سائٹ بھی لانچ کر دی۔
سوشل میڈیا پر یہ تحریک ایک مذاق اور ‘میم’ Meme# کے طور پر شروع ہوئی تھی، لیکن اس نے ایک باقاعدہ 5 نکاتی منشور بھی جاری کیا ہے جو ہندوستانی اداروں کی کارکردگی پر گہرا طنز ہے جیسے کہ
⬅️ ججوں کے ریٹائرمنٹ کے بعد عہدوں پر پابندی۔
⬅️ کسی بھی چیف جسٹس کو ریٹائرمنٹ کے بعد راجیہ سبھا کی سیٹ یا کوئی سرکاری عہدہ نہ دیا جائے گا۔
⬅️ ووٹرز کا تحفظ: اگر کسی جائز ووٹر کا نام لسٹ سے خارج ہوا تو چیف الیکشن کمشنر کو سخت قانون UAPA کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔
⬅️ خواتین کی نمائندگی: پارلیمنٹ اور کابینہ میں خواتین کے لیے 50 فیصد سیٹیں مختص کی جائیں گی۔
⬅️ میڈیا کی آزادی: ارب پتی تاجروں (جیسے امبانی اور اڈانی) کی ملکیت والے بڑے میڈیا ہاوزس کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے۔ سیاسی وفاداریاں بدلنے پر پابندی: پارٹی بدلنے والے سیاستدانوں پر 20 سال کے لیے الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی جائے گی۔
⬅️ موجودہ ٹی وی اینکز اور صحافیوں کے بینک اکاؤنٹ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Cockroach Janta Party pic.twitter.com/SQx6pQdvy0
— Dhruv Rathee (@dhruv_rathee) May 20, 2026
Cockroach janta party @CJP_2029 new account pic.twitter.com/SPBnIIrOe6
— @CJP_2029 (@CJP_2029f2) May 21, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کے صدر ابھیجیت۔

جبکہ کاکروچ جنتا پارٹی نے فالوورز کے معاملہ میں انسٹاگرام پر کانگریس پارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فروری 2014 میں بنائے گئے کانگریس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 13.3ملین فالوورز ہیں۔

‘I will be arrested soon’ – @abhijeet_dipke
Cockroach Janta Party Chief Exclusive on The Red Mike.@CJP_2029 @Saurabh_Unmute
Watch Full Video on TheRedMike’ s YouTube channel. pic.twitter.com/OkrZkkWUi1
— The Red Mike (@TheRedMike) May 21, 2026
The Modi govt is shitting bricks at the meteoric rise of the Cockroach Janta Party. They are trying everything to derail them, by setting up parallel accounts, defaming them & now ordering the blocking of their accounts. Their Instagram followers are now over 13.9M (almost double… https://t.co/vR9JBNPw8F
— Prashant Bhushan (@pbhushan1) May 21, 2026
Youth Cockroach. Cockroach Janta Party. #CockroachJantaParty pic.twitter.com/5rmvDlKWHl
— Youth Cockroach (@AbhinashKr_) May 21, 2026
تانڈور کی اندرماں کالونی میں پولیس کی جانب سے کارڈین اینڈ سرچ آپریشن


