سی ای آئی آر پورٹل کی مدد سے اب مسروقہ یا گمشدہ موبائل فونس کی واپسی یقینی
وقارآباد ضلع پولیس نے 8 مختلف افراد کے موبائل فون برآمد کرکے حوالے کیے
ضلع ایس پی کوٹی ریڈی نے متاثرین کو پورٹل سے استفادہ کا مشورہ دیا
حیدرآباد/وقارآباد : 28/ا پریل
(سحرنیوزڈاٹ کام/نمائندہ)
شکایات موصول ہونےکے بعد تلنگانہ میں سی ای آئی آر پورٹل http://www.ceir.gov.in کی خدمات کےآغاز کےبعد سب انسپکٹر پولیس دوما پولیس اسٹیشن وشواجن نے اس پورٹل کو لاگ ان کرکے ان مسروقہ یا گمشدہ موبائل فونس کی تفصیلات اپ لوڈ کر دیں۔


انٹرنیشنل موبائل ایکیوپمنٹ آئیڈنٹٹی ( آئی ایم ای آئی I M E I ) نمبر کیا ہوتا ہے۔؟
International Mobile Equipment Identity { IMEI }


گمشدہ یا سرقہ شدہ فون کی شکایت،یا سم کارڈ بلاک کرنے کےلیے آپ محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کےاس ویب پورٹل کی لنک کو کلک کرکے تمام طریقہ کار اور تفصیلات سے واقفیت حاصل کرسکتے ہیں۔اور اس پر بتائے گئے طریقہ سے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ آپ کا موبائل کتنے ماہ قبل چوری یا گم ہوا ہے اس کی کوئی قید نہیں ہے۔!!
” سی ای آئی آر پورٹل کی لنک کو یہاں کلک کیا جاسکتا ہے۔ "

