تلنگانہ میں آج سے رات کے کرفیو کا آغاز،مختلف اضلاع کی تصاویر

ریاستی خبریں قومی خبریں

تلنگانہ میں آج سے رات کے کرفیو کا آغاز،مختلف اضلاع کی تصاویر

حیدرآباد: 20۔اپریل (سحر نیوزڈاٹ کام)

حیدرآباد کا تاریخی چارمینار۔ (تصویر : وہاٹس اپ پر موصولہ)

ریاست میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے حکومت تلنگانہ نے آج 20 اپریل سے یکم مئی تک روزآنہ رات 9بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے جی او ایم ایس نمبر 87 جاری کردیا۔

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن۔

جس پر آج رات سے ہی عمل آوری ہوگئی ہے۔بشمول حیدرآباد ریاست کے تمام اضلاع اور ٹاؤنس میں رات کے کرفیو کے نفاذ کے بعد تمام سڑکیں اور علاقے سنسان ہوگئے ہیں سڑکوں پر ہر طرف پولیس ہی نظرآرہی ہے۔

حیدرآباد کی تاریخی معظم جاہی مارکیٹ۔ (تصویر :وہاٹس اپ پر موصولہ)

رات 8 بجے ہی رضاکارانہ طور پر تمام کاروباری، تجارتی ادارے،سینما تھیٹرس، دُکانات، شراب کی دُکانیں، ہوٹلس، بار اور ریسٹورنٹ بند کردئیے گئے تھے۔

ہائی ٹیک سٹی۔
ایل بی نگر
حیدرآباد : کمشنر پولیس راچہ کونڈہ مسٹر مہیش ایم بھاگوت نائٹ کرفیو کے دؤران۔
حیدرآباد۔

ریاست کے چند مقامات پر نائٹ کرفیو کے دوران غیر ضروری سڑکوں پر گھومنے والوں پر جرمانے عائد کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایل بی نگر روڈ۔

 

نائٹ کرفیو کے پہلے دن پیش ہیں چند اضلاع کی تصاویر:

عادل آباد رات کے کرفیو کے نفاذ کے بعد۔
عادل آباد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں نائٹ کرفیو کے دوران غیر ضروری سڑکوں پر گھومنے والوں پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے سب انسپکٹر گنونت راؤ۔
نرمل۔
بھینسہ۔
وقارآباد این ٹی آر چوک۔
وقارآباد۔
تانڈور ریلوے اسٹیشن کا علاقہ نائٹ کرفیو کے پہلے دن۔
تانڈور کا اندرا چوک۔
تانڈور کا گاندھی چوک۔
تانڈور کا اندرا چوک۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے