آر پی ایف لیڈی کانسٹیبل کی بروقت چوکسی
سوپر فاسٹ ٹرین آنے سے عین قبل خودکشی کی غرض سے
پٹریوں پر لیٹے ہوئے شخص کو بچالیا، دل دہلا دینے والا ویڈیو وائرل
کولکاتہ/حیدرآباد : 09/جون
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
اسی طرح آر پی ایف انڈیا کے اسی مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل سے آج ہی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج ٹوئٹ کرتےہوئے لکھا گیا ہے کہ”آر پی ایف
کانسٹیبل سنیل کی تیز رفتار کارروائی نے ایک حادثہ کو ٹال دیا۔اس ویڈیو میں بھی دیکھاجاسکتاہےکہ چلتی ٹرین سے اترنے کےدؤران پالی ریلوے اسٹیشن (راجستھان) پر ایک خاتون مسافر گر کر ٹرین کی زد میں آنے کو تھی کہ آر پی ایف کانسٹیبل نے اس خاتون کو بچالیا۔



