حیدرآباد ایئر پورٹ پر 6 مسافروں کے قبضہ سے 2 کروڑ روپئے مالیتی
3 کلو 734 گرام سونا اور 16 لاکھ روپئے مالیتی بیرونی کرنسی ضبط
حیدرآباد: 06۔اکتوبر
(سحر نیوز ڈاٹ کام)
https://twitter.com/hydcus/status/1710157541005746325
” یہ بھی پڑھیں "
حیدرآباد ایئر پورٹ پر پانچ مسافروں کے قبضہ سے زائداز ایک کروڑ روپے مالیتی دیڑھ کلو سے زائد سونا ضبط


