تانڈور میں بجلی گرنے سے درخت کے نیچے کھڑاشخص ہلاک، ایک لڑکا زخمی، تیسرا محفوظ
یالال منڈل میں بھی بجلی گرنے سے پانچ بکریاں ہلاک، عوام میں خوف و سراسمیگی کی لہر
وقارآباد/تانڈور: 20۔مئی
(سحر نیوز ڈاٹ کام)

” یہ بھی پڑھیں "
وقارآباد ضلع : تانڈور کے یالال منڈل کے دو مقامات پر بجلی گرنے سے تین افراد ہلاک

