انڈیا اتحاد کی جانب سے 9 چینلوں کے 14 نیوز اینکر کے بائیکاٹ کا اعلان، فہرست جاری
سدھیر چودھری، ارنب گوسوامی، نویکا کمار، روبیکا لیاقت، امن چوپڑہ اور دیگر شامل
ہم نفرت کے بازار کے گاہک نہیں بن سکتے : پون کھیرا کا بیان
حیدرآباد : 14۔ستمبر
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
” یہ بھی پڑھیں ”
" اجلاس کا آج 14 ستمبر کو بعد نماز مغرب آغاز ہوگیا ہے " اس یوٹیوب چینل پر لائیو دیکھا جاسکتا ہے "


