اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوف
ڈرتے ہیں اے زمین تِرے آدمی سے ہم
مدھیہ پردیش : چلتی گاڑی میں مسلم نوجوان کو پاؤں چاٹنے پر مجبور کیا گیا
شدید مار پیٹ اور چپل سے زدوکوب، دو گرفتار، اہانت آمیز ویڈیو وائرل
بھوپال : 08۔جولائی
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
” انتباہ : اس ویڈیو میں توہین آمیز گالی گلوچ کے ساتھ ہاتھوں اور چپل سے مار پیٹ کے مناظر موجود ہیں۔ ”

” اپ ڈیٹ شدہ یہ نیوز بھی پڑھیں ”


