شیر کا بچہ بنا وائلڈ لائف فوٹوگرافر کا اسسٹنٹ
ٹوئٹر پر اس دلنشین ویڈیو کو 13 ملین افراد نے دیکھا
حیدرآباد : 03/مئی
(سحر نیوز / سوشل میڈیا ڈیسک)
بقول ندا فاضلی؎
بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میں
مرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہو
https://www.facebook.com/Artiste.Alger/videos/1556850778130939
شیرنی کے ساتھ دجامل حدج کے اس 16 سیکنڈ کے ویڈیو کو انیمل بئینگ بروس https://twitter.com/AnimalBeingBro5 نامی ٹوئٹر ہینڈل سے یکم مئی کو ٹوئٹ کیا گیا ہے جسے اب تک 13 ملین (ایک کروڑ 30 لاکھ ) سے زائد افرادنے دیکھا ہے۔اور زائد از 2 لاکھ ٹوئٹر صارفین نے اس ویڈیو کو لائیک کیا ہے۔
https://twitter.com/AnimalBeingBro5/status/1652999146150985728


