سپریم کورٹ سے راہول گاندھی کو ملی راحت، گجرات عدالت کی دو سال کی سزا پر روک
لوک سبھا کی رکنیت ہوگی بحال، تاخیر سے ہی سہی سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے: راہول گاندھی
نئی دہلی : 04-اگست
(سحرنیوزڈاٹ کام/ایجنسیز)
https://www.facebook.com/IndianNationalCongress/videos/195465190187911
وہیں صدر کل ہند کانگریس کمیٹی ملک ارجن کھرگےنے کہاکہ راہول گاندھی کو ہٹانے اور نا اہل قرار دینےمیں صرف 24 گھنٹے میں سب کچھ ہوا۔اب دیکھنا ہے کہ کتنے گھنٹوں میں دوبارہ راہول گاندھی کو بحال کیا جاتا ہے۔
" یہ بھی پڑھیں "
” سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد راہول گاندھی کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی "
https://www.facebook.com/IndianNationalCongress/videos/308748091526155
https://www.facebook.com/IndianNationalCongress/videos/1423034661604904


