اتراکھنڈ : ہلدوانی کے 50 ہزار سے زائد مکینوں کو سپریم کورٹ نے دی راحت
چار ہزار مکانات کو منہدم کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم پر روک
نئی دہلی : 05۔جنوری
(سحرنیوزڈاٹ کام/ایجنسیز)
” ہلدوانی سے متعلق ویڈیوز،تفصیلی اور خصوصی رپورٹ سحر نیوز ڈاٹ کام کی اس لنک پر ”


” نوٹ : اس تفصیلی رپورٹ کی تیاری میں قانونی ویب سائٹ ” لائیو لاء Live Law "سے بھی بشکریہ مدد لی گئی ہے۔ "

