تانڈور کے چند علاقوں میں کل 31 مئی کی صبح سے برقی سربراہی بند رہے گی

ضلعی خبریں

تانڈور کے چند علاقوں میں کل 31 مئی کی صبح 8 تا دوپہر 12بجے تک برقی سربراہی بند رہے گی

وقارآباد/تانڈور: 30۔مئی(سحرنیوزڈاٹ کام)

محکمہ برقی کے عہدیداروں کے بموجب بعض تیکنیکی اورمرمتی کاموں کی انجام دہی کے باعث کل 31مئی کو تانڈور کے چند علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی۔

 

تانڈور کی شانتی نگر کالونی ، بس اسٹانڈ کا علاقہ ، مارواڑی بازار، گورنمنٹ ضلع ہسپتال کا ایریا ، وینکٹیشورا کالونی (خان کالونی) علاقوں میں کل 31 مئی بروز پیر کو صبح 8 بجے تا دوپہر 12 بجے برقی سربراہی مسدود رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے