ممتا بنرجی 1200ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئیں

ممتا بنرجی 1200 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئیں

مغربی بنگال: 2۔مئی(سحر نیوزڈاٹ کام )

بالآخر مغربی بنگال کی نندی گرام سیٹ سے چیف منسٹر مغربی بنگال و ٹی ایم سی سپریمو ممتابنرجی  1200 ووٹوں کی اکثریت سے تاریخی کامیابی درج کروانے میں کامیاب ہوگئی ہیں،

جہاں انہیں انکے حریف بی جے پی امیدوار سویندھو ادھیکاری سے سخت مقابلہ درپیش تھا اور آخری وقت تک بھی وہ بی جے پی امیدوار سے پیچھے چل رہی تھیں ۔