دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعد
وہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں
راہول گاندھی سے ٹماٹر کی قیمت پر بے بس ہوکر رونے والے
سبزی فروش کی ملاقات لنچ پر مدعو، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا ویڈیو
حیدرآباد : 15۔اگست
(سحرنیوز/سوشل میڈیا ڈیسک)
جنرل سیکریٹری کانگریس پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی راہول گاندھی اور رامیشور کی تین تصاویر ٹوئٹ کی ہیں۔
” رامیشور واقعہ سے متعلق مکمل تفصیلات اور وائرل شدہ ویڈیوز اس لنک پر "
" یہ بھی پڑھیں ”


