واٹس ایپ پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم کے نام سے
انعامی مقابلہ کی لنک وائرل، ہیکرز کا نیا جال، لنک کو ہرگز کلک نہ کریں
دبئی/حیدرآباد : 31 ۔ مارچ
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)

اب جانیں اس لنک کو کلک کرنے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ :


سوشل میڈیاصارفین خود غور کریں کہ اس لنک کو کلک کرنےوالے ہر فرد کوکون اور کیوں 50,000 ڈالر کی رقم دے گا۔؟اس طرح یہ رقم کتنے لاکھ کروڑ روپئے تک پہنچ جائے گی۔؟


