حیدرآباد ایئر پورٹ پر ملیشیا سے آنے والے دو مسافرین کے قبضہ سے
95 لاکھ روپئے مالیتی دیڑھ کلو سے زائد سونا ضبط
دبئی سے آنے والے دو مسافروں کے قبضہ سے 34,800 بیرونی سگریٹ بھی ضبط
حیدرآباد : 27۔جولائی (سحرنیوزڈاٹ کام)

” یہ بھی پڑھیں ”
تلنگانہ میں شدید بارش کے پیش نظر کل 28 جولائی کو بھی تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل

