تلنگانہ میں 48 گھنٹوں کے دؤران شدید ترین بارش کی پیش قیاسی، ریڈ الرٹ جاری
کل جمعرات کو بشمول حیدرآباد 8 اضلاع میں انتہائی شدید بارش اور سیلابی صورتحال کی وارننگ
ریاستی ڈی جی پی انجنی کمار کی اضلاع کے کمشنران پولیس اور ایس پیز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس
عوام اپنے مکانات سے باہر نہ آئیں، کنٹرول روم قائم، عہدیدار چوکس رہیں : ضلع کلکٹر وقارآباد
حیدرآباد/وقارآباد : 26۔جولائی (سحرنیوزڈاٹ کام)


اردو میں موسم کی پیش قیاسی "


