جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے
بنگلورو کا ایک ایسا جوڑا جو روزآنہ 12 لاکھ روپئے کے سموسے بیچتا ہے
سالانہ 45 کروڑ روپئے کا ٹرن اوور، ملازمتیں چھوڑکر کاروبار کا آغاز
حیدرآباد/بنگلورو: 18۔مارچ
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)

جو یقین کی راہ پرچل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے


