جس نے اِک عمر دی ہے بچوں کو
اس کے حصے میں ایک دن آیا
فرمانبردار بیٹے نے اپنی ماں کو کندھوں پر بٹھاکر خانہ کعبہ کا طواف کروایا
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ہر طرف سے سعادت مند بیٹے کی ستائش
حیدرآباد : 18۔اپریل
(سحرنیوزڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک)
"17 اپریل 2023،مطابق 27 رمضان المبارک،مختلف ممالک کےلاکھوں عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے "
https://www.facebook.com/khanyahiya276/videos/610286191020832
” سعادت مند فرزند اور بزرگ ماں کے طواف کا دلنشین و خوبصورت نظارہ ”
https://www.facebook.com/khanyahiya276/videos/608387474537686

” ماہ جنوری میں عمرہ کے دؤران وائرل شدہ ویڈیو "
https://www.facebook.com/100009772660322/videos/904314110703238/
ترتیب و پیشکش : یحییٰ خان

