کرن رجیجو کو وزارت قانون سے ہٹاکر وزارت ارتھ سائنس کی ذمہ داری تفویض
ارجن رام میگھوال نئے وزیر قانون، کانگریس نے کرن رجیجو کو ناکام وزیر قرار دیا
نئے وزیر قانون کے کوویڈ سے تحفظ کے لیے پاپڑ کی تشہیر والے پوسٹر سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی : 18/مئی
(سحر نیوز ڈاٹ کام/ایجنسیز)
جبکہ کانگریس کے رکن پارلیمان مانیکم ٹیگور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرن رجیجو کا ایک ناکام وزیر قانون تھے اور ان کےعدلیہ سے ہمیشہ تنازعات رہے۔

” کرن رجیجو کو وزارت قانون سے ہٹائے جانے پر نامور صحافی ابھیسر شرما کا ویڈیو ” ( ویڈیو : 13 منٹ ) "
https://www.facebook.com/abhisarsharmaofficial/videos/567545568739682

