حیدرآباد ایئر پورٹ پر شارجہ سے آنے والی خاتون مسافر کے قبضہ سے
14 کروڑ 20 لاکھ روپئے مالیتی دو کلو سے زائد ہیروئن ضبط
حیدرآباد : 03۔جولائی (سحر نیوز ڈاٹ کام)
محکمہ کسٹمز،راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ،حیدرآباد کےعہدیداروں کے مطابق کل 2 جولائی کو مسافروں کی پروفائلنگ اور باریک بینی سے مشاہدہ کے دوران نیروبی سے ایئر عربیہ ایئرویز کی پرواز نمبر G9-458 کے ذریعہ حیدرآباد ایئر پورٹ پہنچنے والی ایک 43 سالہ خاتون مسافر کو روکا گیا۔جو کہ مشرقی آفریقی ملک جمہوریہ برونڈی کی شہری ہے۔


" یہ بھی پڑھیں "
Hyderabadcustoms#
heroineseized#

